• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, June 5, 2015

    اخوان المسلمون کے قائدین مصر میں گرفتار

    اخوان المسلمون کے قائدین مصر میں گرفتار



    اخوان المسلمون کے دو اعلیٰ سطحی قائدین کو مصری عہدیداروں نے دہشت گرد شعبہ قائم کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا جو سرکاری راز کی خبریں غیرملکی اداروں کو منتقل کررہا تھا۔ اخوان المسلمون کے خلاف یہ تازہ ترین سرکاری دھاوا تھا۔ اس میں محمد غوزلان گروپ کا سابق ترجمان عبدالرحمن البر مفتی کو غزہ سے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے ایک دہشت گرد شعبہ قائم کیا تھا اور سراغ رسانی معلومات اسے منتقل کررہا تھا۔ اخوان المسلمون کے ترجمان محمد منتصر نے گرفتاری کی توثیق کردی - 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اخوان المسلمون کے قائدین مصر میں گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top