• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 6, 2015

    بحرین میں جنگی مشقوں کا آغاز


    بحرین کے مختلف شہروں میں بحرینی افواج کی جنگی مشقوں کا آغاز ہوا ہے بحرین کے ملکی سکیورٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنا اور دشمن کا سامنا کرنے کی تیاری ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین میں جنگی مشقوں کا آغاز Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top