سعودی فرمانوا خادم الحرمین الشریفین شاہ فیصل بن عبدالعزیز آل سعود نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ سے ٹیلیفونک ملاقات کی اس ملاقات میں حمد بن عیسی نے شاہ فیصل کی بہن کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور اس کے علاوہ
دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی۔
0 comments:
Post a Comment