مصر:انصار بیت المقدس ک کا کمانڈر اور7دیگر دہشتگرد ہلاک
مصر کے علاقے شمالی سیناء میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن میں فوج نے دہشت گرد تنظیم انصار بیت المقدس
کے آپریشن کمانڈر توفیق مسلم کو ہلاک کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو ان کے ٹھکانے کی اطلاع ملی تو فورسز نے کاروائی کی اور کمانڈر سمیت 7 دیگر شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
0 comments:
Post a Comment