بحرینی حکام نے منامہ میں دہشتگردی میں ملوث 28 جنگجؤوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے ، بحرینی فوج نے مختلف ٹھکانوں پر چھاپا مار کر انکو گرفتار کیا ہے ، اور بتایا گیا ہے کہ یہ افراد خطرناک جرئم میں ملوث تھے ، بحرینی عدالت نے انکو 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
0 comments:
Post a Comment