ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی نے ایرانی حکومت کو ملک میں سول نافرمانی سے خبردار کرتے ہوئے
کہا ہے کہ اس سے ملک کے حالات خراب
ہونگے اور یہ ایران کے لئے ٹھیک نہیں ۔ اور انہوں نے شوری نگہبان میں شامل مذہبی شخصیات کو شدید تنقید
کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ 12 برسوں سے ایران میں گروپ بندی پھیلا رہے
ہیں۔
Wednesday, February 3, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment