بدھ کے روز بیت المقدس میں باب العامود کے مقام پر فلسطینی شہریوں
کی جانب سے کیے گئے تین فدائی حملوں میں ایک یہودی خاتون فوجی اہلکار ہلاک اور تین
زخمی ہوگئیں جن میں سے دو تشویشناک حالت میں ہیں
جب کہ صہیونی فوج کی جوابی کارروائی
میں تینوں فلسطینی نوجوان بھی جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔
Thursday, February 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment