• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 15, 2015

    ہم قبضہ ختم کروانے کے لیئے سلامتی کونسل میں کوشش جاری رکھیں گے ۔ محمود عباس



    فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ہم فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضہ ختم کروانے کی کوشش جاری رکھیں گے اور پھر سلامتی کونسل میں اپنی قرار داد پیش کریں گے یہ  باتیں گزشتہ روز ہونے والی عرب لیگ کے وزرا کی میٹنگ میں کہیں جو مصر کے دار الحکومت القاہرہ میں ہوئی ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہم قبضہ ختم کروانے کے لیئے سلامتی کونسل میں کوشش جاری رکھیں گے ۔ محمود عباس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top