جمعرات کے روز ایرانی نائب وزرائے خارجہ عباس عراقجی اور مجید تخت روانجی کی امریکی نائب وزرائے خارجہ ولیم برنز اور وینڈی شرمین کے درمیان دوطرفہ مذاکرات ہوے ۔
عراقجی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جوہری مذاکرات مشکل اور بہت پچیدہ عمل ہے ایک حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے ابھی کچھ وقت درکار ہے ۔
0 comments:
Post a Comment