ایرانی اسلامی شوری کونسل کے صدر علی لاریجانی نے قم شہر کے امام کاظم سکول میں اساتذہ ایسوسی ایشن میں 9وایں اجلاس کے دوراں شرکاء سے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کہ مغرب کی تقریریں اور رویے اور اقدامات دہشتگردوں کو حوصلہ فراہم کررہا ہے ۔ اور مغربی ایجنسیاں اور ممالک مشرق وسطی میں دہشتگردی کی فضاء پیدا کررہے ہیں ۔
Thursday, January 15, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment