• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 15, 2015

    یمن کے شہر رداع مرکز میں حوثیوں کے 6 افراد ہلاک۔

    یمن کے شہر رداع مرکز میں حوثیوں کے 6 افراد ہلاک۔
    قبائلی ذرائع نے  العربیہ چینل کو  بتایا کہ یہ حملہ رداع صوبہ کے قیفہ  شہر کے قریب حمہ صرار  میں ہوا ، جہاں حوثیوں کے چھ افراد  ہلاک ہوئے  اور یہ حملہ یمن کے عسکریت پسندوں کی تنظیم انصار الشرعیہ نے   گھات لگا کر کیا جس سے حوثیوں کا  جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کے شہر رداع مرکز میں حوثیوں کے 6 افراد ہلاک۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top