• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 15, 2015

    غزہ : تعمیر نو میں تاخیر انتہا پسندی کا باعث بنے گی:حماس

    چار ماہ گذرنے کے باوجود تعمیرنو کا کام نہ ہونے کے برابر


    حماس کے اعلی حکام نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں تعمیرو بحالیات کا کام تیز نہ کیا گیا تو غزہ دہشت گردی کی پرورش کے لیے آماجگاہ بن سکتا ہے
    حماس حکام نے دوٹوک الفاظ میں کہا '' ہمارا اس دنیا کے لیے یہ پیغام ہے جو انتہا پسندی اور دہشت گردی سے خوف زدہ ہے کہ غزہ کی تعمیر نو میں تاخیر جاری ہے اور اس کی مسلسل ناکہ بندی اسے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا پورا ماحول فراہم کرے گی، جس کے نتیجے میں دہشت گردی کا پھیلاو ہوگا۔''

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ : تعمیر نو میں تاخیر انتہا پسندی کا باعث بنے گی:حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top