• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 15, 2015

    ماسکو میں فلسطینی سفیر فائد مصطفی نے کہا ہے کہ قبضہ ختم کروانے کے لیئے قرارداد جلد جمع کروا دیں گے ۔



    بدھ 14 جنوری کو عرب لیگ کے مصر میں ہونے والے اجلاس میں فلسطین کے مسئلے پر مفصل بات چیت ہوئی ہے اور اس میں فلسطینی سفارت کاروں نے شرکت کی تھی جس میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی اور فلسطینی صدر محمود عباس کی آپس میں ہونے والی ملاقات میں سلامتی کونسل میں فلسطینی قرارداد پھر جمع کروانے پر غور کیا گیا ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ماسکو میں فلسطینی سفیر فائد مصطفی نے کہا ہے کہ قبضہ ختم کروانے کے لیئے قرارداد جلد جمع کروا دیں گے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top