• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 15, 2015

    اسرائیلی فوج نے جنوب بیت لحم میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ۔



    فلسطین ہلال احمر کے ذرائع کے مطابق جنوب بیت لحم میں اسرائیلی فورسز نے گولی مار کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا جس کے سر پر گولی ماری گئی جو موقع پر ہی دم توڑ گیا  ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج نے جنوب بیت لحم میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top