سعودی وزیر خزانہ نے حرمین شریفین
توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا
خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ کی خصوصی ہدایات کے مطابق
حرمین شریفین توسیعی منصوبے کے تکمیلی مراحل تیزی سے طے کیے جا رہے ہیں، یہ بات
سعودی وزیر خزانہ ابراہیم الساف نے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں تعمیراتی کام کی
رفتار کا جائزہ لینے کے بعد کہی ہے، وزیر خزانہ نے دونوں مقدس مقامات پر جاری کام
کا معائنہ شاہ عبداللہ کی خصوصی ہدایت پر کیا۔
0 comments:
Post a Comment