خادم الحرمین شریفین کی طرف سے فیصلہ کیا گیا : کردی سفیر
سعودی عرب نے صوبہ کردستان کے دارالحکومت اربیل میں سعودی قونصل خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جس کی فیصلہ خود خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے کیا ہے اس کے بعد اب کردستان اور سعودی عرب میں باہمی تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں کردستان کے سربراہ نے خادم الحرمین شریفین کا شکریہ ادا کیا۔
Link
Link
0 comments:
Post a Comment