پاکستانی وزیر اعظم کی سلمان بن عبداللہ آل سعود سے ملاقات
سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ سلمان بن عبداللہ کی پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی ، اس ملاقات میں وزیر اعظم نے سعودی بادشاہ شاہ عبداللہ کی صحت کیلئے دعا کی اواپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ، دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر بات چیت ہوئی ، اور تعاون کو ترقی دینے پر زور دیا گیا ، اور اس کے علاوہ دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment