• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 16, 2015

    شام میں اسرائیلی بمباری کا بھرپور جواب دیں گے

    لبنان کی سخت گیر شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے دھمکی دی ہے کہ حالیہ چند برسوں کے دوران اسرائیل نے شام میں جو فضائی حملے کیے ہیں ان کا کسی بھی وقت جواب دیا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا کہ اسرائیل نے شام میں مزاحمت کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے، ہم ان حملوں کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں اور ہمارے پاس جوابی کارروائی کے لیے تمام آپشن کھلے ہیں۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ حزب اللہ ہر طرح کے جدید ہتھیاروں سے لیس ہے اور ماضی کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہے جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو ناکوں چنے چبا دیں گے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں اسرائیلی بمباری کا بھرپور جواب دیں گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top