سلامتی کونسل کے سفیر برائے مشرق وسطی اور بریطانوی سفیر نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراقی وزیراعظم"حیدر العبادی"سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں عراقی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ داعش کو اگر عراق میں ہی نہ روکا گیا تو یہ مشرق وسطی سمیت پوری دنیا کے لئیے خطرہ ہو گی اس لئیے ساری دنیا کے لئیے ضروری ہے کہ وہ داعش کے خلاف عراق کی ہر ممکنہ مدد کرے۔
Friday, January 16, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment