وینزویلا کے صدر کی سعودی ولی عہد سے
ملاقات
وینزویلا
کے صدر نیکولا ماڈورو موروس نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض میں سعودی ولی
عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز سے شاہی محل میں ملاقات کی۔ مہمان صدر نے خادم
الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی خیریت دریافت کی اور ان کے لیے نیک
تمنائوں کا اظہار کیا۔
0 comments:
Post a Comment