اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کی اس جنگ میں اسرائیل کے حمایتی بن جائیں ۔ یہ بات انہوں 4 یہودیوں کی فرانس میں ایک سٹور پر دہشت گردوں کے حملے میں ہلاکت پر کی ہے جو گزشتہ جمعے ہوا ہے ۔
نیتن یاہو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔
0 comments:
Post a Comment