• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 15, 2015

    مصری صدر ابو ظہبی میں عالمی توانائی کانفرنس میں سپیکر کا فریضہ انجام دیں گے

    مصری صدر ابو ظہبی میں عالمی توانائی کانفرنس میں سپیکر کا فریضہ انجام دیں گے



    مصری صدر عبد الفتاح السیسی اگلے ہفتے سے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر روانہ ہونگےجہاں وہ دونوں ممالک کے تعلقات کو اور زیادہ تقویت دینے اور اخوت  کے رشتےکو مضبوط کرنے جا رہے ہیں ، ان کے ترجمان نے ان کے دورے کا یہی مقصد بیان کیا ہے،اس کے علاوہ وہ  ابو ظہبی میں منعقد ہونے والی عالمی توانائی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے اور اس کانفرنس  کے افتتاح کے موقع پرسپیکر کا فریضہ انجام دیں گے۔ اس کانفرنس میں مصر اور متحدہ امارات  کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور توانائی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہو گی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری صدر ابو ظہبی میں عالمی توانائی کانفرنس میں سپیکر کا فریضہ انجام دیں گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top