فرانس کی پارلیمنٹ نے عراق میں فوج برقرار رکھنے کی منظوری دے دی
فرانس کی پارلیمنٹ نے عراق میں داعش کے خلاف لڑائی میں فرانسیسی فوج کی شمولیت برقرار رکھنے کے حق میں قرارداد کی متفقہ طور پر منظوری دے دی پارلیمنٹ میں اس کے حق میں ایک کے مقابلے میں 448 ووٹ ڈالے گے۔
0 comments:
Post a Comment