منشیات سمگلنگ کے الزام میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم
سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے کیس میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا ، اکتوبر سے لے کر رواں ماہ تک 13 پاکستانیوں کا سرقلم کیا جا چکا ہے ، غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں رواں برس 87 لوگوں کے سرقلم کیے جا چکے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment