انقرہ کی یمن میں خود کش حملے کی مذمت
ترکی کی وزارت خارجہ نے یمن کے شہر "اب" میں حملے کی مذمت کی ہے جس میں ایک ثقافتی مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے
دہشت گرد ی کےاس حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد قتل اور زخمی ہو گئے۔
وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق، ہم حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے ہمدردی اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور یمنی بھائیوں کےلیے جلد صحت مند ہونے کی خواہش مند ہیں
0 comments:
Post a Comment