• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 29, 2016
    متحدہ عرب امارات کی شرکت میں"رعد الشمال"میں فوجی مشقوں کا آغاز

    متحدہ عرب امارات کی شرکت میں"رعد الشمال"میں فوجی مشقوں کا آغاز

    سعودی عرب کے شمال   حفر الباطن صوبے میں رعد الشمال کے نام سے فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیاہے۔ مشقوں میں جن ممالک کے فوجی دستے شرکت کر رہے ...
    قطر کے امیر کو خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے دعوت نامہ

    قطر کے امیر کو خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے دعوت نامہ

    قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے خادم الحرمین الشریفین   سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ایک تحریری پیغام موصول کیا ہے جس   میں مارچ ک...
    Saturday, February 27, 2016
    امریکی امداد کا ایک چوتھائی حصہ اس سال مل جائے گا: محمد المؤمنی

    امریکی امداد کا ایک چوتھائی حصہ اس سال مل جائے گا: محمد المؤمنی

    اردن کے وزیر اطلاعات و نشریات  محمد المؤمنی نے کہا  کہ  شاہ عبداللہ کا دورہ امریکہ کامیاب رہا اور فلسطینی مسئلہ کو اجاگر کیا۔انھوں نے ک...
    فلسطینی صحافی نے 94 روز کے بعد بھوک ہڑتال ختم کردی

    فلسطینی صحافی نے 94 روز کے بعد بھوک ہڑتال ختم کردی

    اسرائیل کی جیل میں اپنی بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق نے اپنی بھوک ہ...
    غزہ:  قابض اسرائیلی فوج کی  فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ

    غزہ: قابض اسرائیلی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ

    فلسطینی مقامی ذرائع نے بتایا کہ آج صبح غاصب اسرائیلی بحریہ  فورسز نے غزہ کی پٹی کے  سمندر میں مچھلیا ں پکڑتے ہوئے  نہتے فلسطینی ماہی گی...
    محمد القیق کی بھوک ہڑتال تحریک انتفاضہ کی فتح ہے۔مشعل

    محمد القیق کی بھوک ہڑتال تحریک انتفاضہ کی فتح ہے۔مشعل

    حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ بھوک ہڑتالی صحافی محمد القیق کی بھوک ہڑتال تحریک انتفاضہ کی فتح ہے۔ القیق کی کامیاب...
    یمن میں متحدہ عرب امارات کا ایک فوجی  شہید

    یمن میں متحدہ عرب امارات کا ایک فوجی شہید

    متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے جنرل کمانڈر نے یمن میں امن کی بحالی کے لئے  سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی افواج کے ساتھ مل کر لڑ...
    ایران پیسے اور اسلحہ سے فرقہ واریت پھیلا رہا ہے: عبداللہ بن زید

    ایران پیسے اور اسلحہ سے فرقہ واریت پھیلا رہا ہے: عبداللہ بن زید

    متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ  عبداللہ بن زاید نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران خطے میں پیسے اور اسلحہ کے ذریعے فرقہ واریت پھیلا رہا ہے۔ ...
    داعش چوری اور بینکوں پر  قبضہ پر انحصار کر رہی ہے۔المجالی

    داعش چوری اور بینکوں پر قبضہ پر انحصار کر رہی ہے۔المجالی

    اردن کے سابق وزیر داخلہ باشا حسین مجالی نے دعوی کیا ہے کہ داعش لوٹ مار ،چوری اور بینکوں پر قبضہ    سے انحصار کر رہی ہے۔اور اسکے علاوہ ب...
    شاہ عبداللہ کی فلوریڈا میں  ہونے والی  عالمی اقتصادی کونسل میں شرکت

    شاہ عبداللہ کی فلوریڈا میں ہونے والی عالمی اقتصادی کونسل میں شرکت

    اردن کے بادشا ہ شاہ عبداللہ نے  امریکی ریاست فلوریڈا میں  عالمی اقتصادی کو نسل سے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردن عالمی تجارت کے لیے محفو...
    Friday, February 26, 2016
    ایرانی انتخابات میں عوام کی شراکت ایران کے مستقبل پر گہرا اثر  ڈالے گی  : رفسنجانی

    ایرانی انتخابات میں عوام کی شراکت ایران کے مستقبل پر گہرا اثر ڈالے گی : رفسنجانی

    ایران کی تشخیص مصلحت   نظام   کونسل کے سربراہ آیت اللہ اکبر ہاشمی نے   ایران   کی مجلس شورائے اسلامی ، اور مجلس خبر گان رہبری کے انتخاب...
    افریقہ کے 4 ممالک نے  ایران سے تعلقات ختم کردیے  ۔

    افریقہ کے 4 ممالک نے ایران سے تعلقات ختم کردیے ۔

    سعودی عرب کے سفارتخانوں   پر ایرانی حملوں کے بعد افریقی ممالک   کے رویے میں ایک اہم تبدیلی رونما ہوئی ہے ، جس میں   افریقہ کے 4ممالک نے...
    غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے پھینکا گیا  بم پنےم  سے ایک بچہ شہید

    غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے پھینکا گیا بم پنےم سے ایک بچہ شہید

    غزہ کی پٹی میں جالیا کے مقام پر گھر کے قریب کھلونا بم سے کھیلتے ہوئے زور دار دھماکے کے نتیجے میں ایک پانچ سالہ بچہ شہید اور اس کا چھ ...
    اسرائیل کا ایران پرعالمی دہشت گرد نیٹ ورک تشکیل دینے کا الزام

    اسرائیل کا ایران پرعالمی دہشت گرد نیٹ ورک تشکیل دینے کا الزام

    اسرائیلی وزیردفاع موشیہ یعلون کا کہنا ہے کہ ایران عالمی دہشت گرد نیٹ ورک بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ یہ دہشت گرد نیٹ ورک اسلحہ حاصل کرے گا ا...
    ترکی : سعودی اور اماراتی فوجی ٹیمیں انجرلیک پہنچ گئیں

    ترکی : سعودی اور اماراتی فوجی ٹیمیں انجرلیک پہنچ گئیں

    ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی فوجی ٹیموں اور سازوسامان کے  ساتھ ترکی پہنچ جانے کی تصدیق کی...
    ترکی کے وزیر اعظم عنقریب ایران کا دورہ کریں گے : ترک وزیر خارجہ

    ترکی کے وزیر اعظم عنقریب ایران کا دورہ کریں گے : ترک وزیر خارجہ

    ترکی کے وزیر خارجہ   مولود جاوش اوغلو   نے اعلان کیا ہے کہ   ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو عنقریب ایران کا دورہ کریں گے ، اور انہوں...
    مارچ میں سعودی عرب،قطر اور روس کے درمیان  اجلاس متوقع

    مارچ میں سعودی عرب،قطر اور روس کے درمیان اجلاس متوقع

    وینزویلا کے وزیر تیل  نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب، روس اور قطر    نے مارچ میں ایک اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس کا ...
    بحرین ، یمن اورعراق میں حزب اللہ  کے تربیتی کیمپوں کا انکشاف : ریفی

    بحرین ، یمن اورعراق میں حزب اللہ کے تربیتی کیمپوں کا انکشاف : ریفی

    لبنان کے مستعفی   وزیر انصاف   اشرف ریفی نے   ایک نیوز چینل سے بات کرتے ہوے انکشاف کیا ہے کہ   حزب اللہ نے یمن ، بحرین ، عراق   اور ش...
    اقوام متحدہ کا شام میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد پر غور

    اقوام متحدہ کا شام میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد پر غور

    امریکا اور روس کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد شام میں جنگ بندی کا سمجھوتا طے پایا ہے ،  دونوں ممالک اب مجوزہ قرارداد کے مسودے پر کام کررہے...
    Thursday, February 25, 2016
    جنگ بندی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں  شام کی تقسیم کا خطرہ ہے: جان کیری

    جنگ بندی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں شام کی تقسیم کا خطرہ ہے: جان کیری

    امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہ ن ا ہے کہ اگر شام میں فائر بندی ک ے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہو سکا    تو ہم اس کے متعلق دیگر آپشن استعمال کر...
    Tuesday, February 23, 2016
    سابق اسرائیلی وزیردفاع کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز

    سابق اسرائیلی وزیردفاع کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز

    اسرائیل کی مرکزی عدالت نے وزیراعظم بنیا مین نیتن یاھو کی پچھلے کابینہ میں ان کے وزیردفاع رہنے والے سرکردہ سیاسی رہنما بنیا مین الیعاذر...
    فلسطین میں یہودی آبادکاروں کی  بستیاں غیرآئینی ہیں: کیری

    فلسطین میں یہودی آبادکاروں کی بستیاں غیرآئینی ہیں: کیری

    اتوار کو اردن میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کے دوران امریکی وزیر خارجہ   جان کیری نے کہا ہے  کہ فلسطین میں یہودی بستیوں...
    سعودی عرب لبنان کو تنہا نہ چھوڑے: سعد حریری

    سعودی عرب لبنان کو تنہا نہ چھوڑے: سعد حریری

    لبنان کے سابق وزیراعظم سعد حریری نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لبنان کی حمایت اور مدد سے ہاتھ...
    قطر کے وزیر دفاع کی  پاکستان کی فوج کے چیف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات

    قطر کے وزیر دفاع کی پاکستان کی فوج کے چیف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات

    قطر کے وزیر دفاع  ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نے پاکستان کی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل راحیل شریف کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے  دونو...
    Monday, February 22, 2016
    نیتن یاھو کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں حماس کا گروپ گرفتار۔ اسرائیلی میڈیا

    نیتن یاھو کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں حماس کا گروپ گرفتار۔ اسرائیلی میڈیا

    اسرائیلی میڈیا نے  دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے ایک فلسطینی گروپ  کو حراست میں لیا ہے جس پراسرائی...
    روس کی معاونت سے یمن میں مداخلت کرسکتے ہیں:مشیر خامنہ ای

    روس کی معاونت سے یمن میں مداخلت کرسکتے ہیں:مشیر خامنہ ای

    ایرانی مذہبی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی اکبر ولایتی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جس طرح شام اور عراق کے حوالے سے ایران ...
    سعودی عرب : 32 افراد پر ایران کے لیے جاسوسی پر فردِ جُرم

    سعودی عرب : 32 افراد پر ایران کے لیے جاسوسی پر فردِ جُرم

    سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں ایک خصوصی فوجداری عدالت میں بتیس مشتبہ افراد کے خلاف ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں فرد جرم پیش ک...
    جعجع کالبنانی حکومت سے حزب اللہ کو سعودی عرب پر تنقید سے روکنے کا مطالبہ

    جعجع کالبنانی حکومت سے حزب اللہ کو سعودی عرب پر تنقید سے روکنے کا مطالبہ

    لبنان کی سیاسی جماعت لبنانی فورسز کے سربراہ سمیر جعجع نے سعودی عرب کی جانب سے لبنانی فوج کی امداد روکنے کی تمام ذمہ داری حزب اللہ پرعا...
    Thursday, February 18, 2016
    شاہ سلمان اور ترک صدر کا شام کی صورت حال پر اظہارِ تشویش

    شاہ سلمان اور ترک صدر کا شام کی صورت حال پر اظہارِ تشویش

    ترکی کے صدر رجب طیب ا ردگان نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فون پر شام کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ ...
    قطر کے وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات اور عمان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

    قطر کے وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات اور عمان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

    ابوظہبی کے ولی عہدمحمد بن زید النہیان اورعمان کے فہد بن محمود آل سعید نےقطر کےوزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کی جس کے ...
    انقرہ میں دہشتگردانہ حملے کے بعد قطر کی ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی

    انقرہ میں دہشتگردانہ حملے کے بعد قطر کی ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی

    قطر نے کل شام بدھ کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردبم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے،جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی اور ہلاک ہو گئے ...
    Monday, February 15, 2016
    عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں حوثی باغیوں کے درجنوں افراد ہلاک

    عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں حوثی باغیوں کے درجنوں افراد ہلاک

    مقامی ذرائع کے مطابق   عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں حوثی باغیوں اور صالح کے حامی فورسز کے 59 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی   ہو گئے ہیں۔ ...
    داعش میں شمولیت پر چار اماراتیوں کو سزائے موت کا حکم

    داعش میں شمولیت پر چار اماراتیوں کو سزائے موت کا حکم

    متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ عدالت نے چار اماراتیوں کو ان کی عدم موجودگی میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش میں شمولیت کے جُرم میں قصور وار قرار...
    ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان

    ایران کا شام میں فضائی کارروائیوں کا اعلان

    ایرانی میڈیا نے  فضائیہ کے ترجمان فرزاد اسماعیلی کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں انہوں نے   کہا ہےکہ ان کا ملک شام  کی جانب سے فوجی مدخلت...
    شام میں ایرانی جنرل سات جنگجوؤں سمیت ہلاک

    شام میں ایرانی جنرل سات جنگجوؤں سمیت ہلاک

    ایرانی  میڈیا کے مطابق جمعرات کو شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑتے ہوئے ایک اور ایرانی جنرل رفیع یدعی رضا فرزانہ اپنے 7 ساتھیوں سم...

    اسرائیل

    ترکی

    عمان

    کویت

    لبنان

    قطر

    Scroll to Top