• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, May 1, 2015

    نیتن یاھو کی نئی کابینہ کی تشکیل، لیکوڈ کو12 وزارتیں ملنے کا امکان



    اسرائیلی اخبارات نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی نئی کابینہ کے خدو خال شائع کیے ہیں اور بتایا ہے کہ آئندہ بدھ کو تشکیل پانے والی نئی کابینہ میں نیتن یاھو کہ جماعت ’’لیکوڈ‘‘ کو 12 وزارتیں ملنے کا مکان ہے جبکہ شدت پسند آوی گیڈور لائبرمین  کے پاس بدستور وزارخارجہ کا عہدہ برقرار رہے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نیتن یاھو کی نئی کابینہ کی تشکیل، لیکوڈ کو12 وزارتیں ملنے کا امکان Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top