مصر کے پہلے منتخب شدہ
صدر محمد مرسی کو سزائے موت کے فیصلے کے خلاف رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔آسڑیا کے
دارالحکومت ویانا میں مصر کی باغی حکومت کے فیصلوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ عوام
نے ویانا میں مصری سفارتخانے کے سامنے مجمع لگایا ۔
اس مظاہرے میں کئی ترک تارکین وطن بھی شامل تھے۔اس
احتجاجی مظاہرے کو منظم کرنے والے آسڑوی اسلام فیڈریشن کے صدر محمد ترہان کا کہنا
تھا کہ مذکورہ فیصلے نے تمام تر مسلم امہ کو دکھ پہنچا۔
0 comments:
Post a Comment