ایران کے دارلحکومت تہران میں جاری حفظ القران اور تلاوت قران کا 32 واں مقابلہ اختتام پذیر ہوا جس میں دنیا بھر کے حفاظ نے شرکت کی اور اس مقابلے میں 85 ممالک کے140 حفاظ نے شرکت کی ، اور یہ مقابلہ ہر سال ایران کی محکمہ اوقاف اور خیراتی آرگنایزیشن کے تحت ہوتا ہے ۔
Saturday, May 23, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment