• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 26, 2015

    شام: داعش نے تدمر قلعہ پر جھنڈے لہرا دئیے

    انتہاپسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام 'داعش' سے تعلق رکھنے والے جنگجوئوں نے شام میں تاریخی اہمیت کے حامل شہر تدمر کے ایک قدیم قلعے پر اپنے پرچم لہرانے کی تصاویر انٹرنیٹ پر شائع کردی ہیں۔
    داعش کے جنگجوئوں نے شامی فوج کے ساتھ کئی دنوں تک جاری جنگ کے بعد تدمر پر قبضہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی پر جاری کی جانیوالی تصاویر میں سے ایک تصویر پر کیپشن دی گئی تھی کہ "تدمر قلعہ اب خلافت کے قبضے میں ہے۔"

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: داعش نے تدمر قلعہ پر جھنڈے لہرا دئیے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top