• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 26, 2015

    اوائی سی کے وزارئے خارجہ کا اجلاس کل سے کویت میں شروع ہوگا

    اوائی سی کے وزارئے خارجہ کا اجلاس کل سے کویت میں شروع ہوگا



    اوائی سی کے وزارئے خارجہ کا اجلاس کل بدھ سے کویت میں شروع ہوگا ۔ دوروزہ اجلاس میں عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں خاصکر یمن کی صورتحال اور دیگر ایشوز پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں ممبر ممالک کے وزرائے خارجہ اشرکت کریں گے
    او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس27 اور 28مئی کو کویت  میں ہو گا، اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس میں پاکستان سے متعلق قراردادیں بھی پیش کی جائینگی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اوائی سی کے وزارئے خارجہ کا اجلاس کل سے کویت میں شروع ہوگا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top