عراق جمہوریہ کے صدر ڈاکٹر فواد معصوم نے قطرکے وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ کا استقبال کیا۔اجلاس کے دوران، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوںکے علاوہ، مشترکہ امور کی ایک بڑی تعداد پر تبادلہ خیال کیا.
Saturday, May 30, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment