• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 30, 2015

    مصر: اخوان المسلمین کے آٹھ اراکین کو سزائے موت

    مصر: اخوان المسلمین کے آٹھ اراکین کو سزائے موت


    مصر میں اخوان المسلمین کے آٹھ اراکین کو سزائے موت سنائی گئی ہے-
    مصر کی دی پریس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جن آٹھ افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے ان میں اخوان المسلمین کے ایک اہم لیڈر عادل حبارہ بھی شامل ہیں جن پر رفح میں ہونے والی کارروائی میں شامل ہونے کا الزام تھا۔
    رفح میں ہونے والی کارروائی میں پچیس مصری فوجی مارے گئے تھے-
    با خـبر ذرائع کے مطابق ملزمان پر لگائے گئے بعض الزامات میں داعش گروہ سے رابطے کا الزام بھی شامل ہے-


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: اخوان المسلمین کے آٹھ اراکین کو سزائے موت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top