• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, May 27, 2015

    روسی طیارہ ساز کارپوریشن اور مصر کی تعاون بارے بحث



    روسی طیارہ ساز کارپوریشن اور مصر کی تعاون بارے بحث



    متحدہ طیارہ ساز کارپوریشن اور مصر، سہوئی سوپر جیٹ-100 اور ایم سی-21 طیارے تیار کرنے سے متعلق صنعتی تعاون بارے بحث کر رہے ہیں، متحدہ طیارہ ساز کمپنی کی مصر کے ساتھ کاروباری معاونت کے سربراہ یوری سلیوسار نے بتایا۔ان کے مطابق، کارپوریشن نے مصر کی سرزمین پر ایس ایس جے-100 طیاروں کی مرمت اور سروس کا مرکز قائم کیے جانے بارے بھی مذاکرات شروع کر دیے ہیں اور ساتھ ہی پورے براعظم میں اس طیارے کو مقبول بنانے کا نقطہ مصر کو بنائے جانے سے متعلق بھی۔اس سے پہلے سہوئی کے مسافر بردار طیارے بنانے والی کمپنی کے نائب صدر ییوگینی اندراچنکوو نے ریا نووستی کو بتایا تھا کہ کمپنی سوپر جیٹ-100 سے متعلق تعاون بارے ہندوستان، چین اور ترکی کے ساتھ بھی بات چیت کر رہی ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روسی طیارہ ساز کارپوریشن اور مصر کی تعاون بارے بحث Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top