اسرائیلی ڈرون طیاروں کی غزہ کی فضاء میں نچلی پروازیں، شہری خوف کا شکار
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سوموار کو علی الصباح اسرائیل کے بغیر پائلٹ کے ڈرون طیاروں نے نچلی پروازوں کا سلسلہ شروع کیا اور آخری اطلاعات تک پروازوں کا سلسلہ جاری تھا۔ ڈرون طیاروں کی مسلسل پروازوں کے باعث شہری خوف کا شکار ہوگئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment