اخوان المسلمین کے 61 ارکانکیخلاف ملٹری مقدمہ
مصر نے آج ممنوعہ اخوان المسلمین کے 61 ارکان کو ملک کے کئی گورنر زیرانتظام خطوں میں ملٹری اداروں کو نشانہ بنانے کے بشمول تشدد سے متعلق متعدد الزامات پر فوجی مقدمہ بازی کے حوالے کردیا۔ اٹارنی جنرل حشام برکات نے احکام جاری کئے۔ صدر عبدالفتح السیسی نے گزشتہ سال فوجی عدالتوں کا دائرہ کار وسیع کیا تھا
0 comments:
Post a Comment