اسرائیل کےہاتھوں پانی چوری پرعرب لیگ کا خصوصی اجلاس قاہرہ میں طلب
اسرائیل کی جانب سے عرب ممالک کے پانی کے وسائل پرناجائز قبضے اورپانی چوری کی صہیونی سازشوں کی روک تھام کے لیے عرب لیگ کا خصوصی اجلاس کل بدھ کو مصر کے صدر مقام قاہرہ میں بحرین کی زیر صدارت منعقد کیا جا رہا ہے
0 comments:
Post a Comment