• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 25, 2015

    مصر کےسابق صدر مرسی کے حق میں مظاہرہ

    مصر کےسابق صدر مرسی کے حق میں مظاہرہ



    برلن میں مصری شہریوں پر مبنی ایک گروہ نے مصری سفارتخانے کے سامنے یکجا ہوتے ہوئے موجودہ فوجی اقتدار کے خلاف نعرے بازی کی

    مصری صدر عبدالفتح الا سیسی کے آئندہ ماہ دورہ جرمنی کے خلاف رد عمل کا اظہار کرنے والے مصری شہریوں پر مبنی ایک گروہ نے برلن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔
    جمہوریت کی خاطر جرمن ۔ مصری یونین کی جانب سے وفاقی اسمبلی کے سامنے منعقدہ مظاہرے میں شریک لوگوں نے " ڈکٹریٹر جرمنی نہ آئے"، " جرنل سیسی سے انکار" اور" فوجی انتظامیہ نا منظور" تحریروں پر مبنی پین کارڈز اور معزول صدر محمد مرسی کے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔
    مصری باغی صدر الاسیسی کا ماہ جون کے اوائل میں جرمنی کا دورہ متوقع ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر کےسابق صدر مرسی کے حق میں مظاہرہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top