• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, May 23, 2015

    اسلامی دنیا آج جہالت کے دباؤ کے نظام میں مبتلا ہے : آیۃ اللہ خامنہ ای


    اسلامی انقلاب کے رہبر معظم آیت اللہ علی خامنہ ای نےتہران میں منعقدہ حفظ قرات قرآن کے عالمی مقابلوں میں شریک ملکی اور غیر ملکی مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی دنیا آج جہالت کے دباؤ کے نظام میں مبتلا ہے اور وہ صحیح اور غلط میں تمیز کرنے سے قاصر ہیں اس وجہ سے وہ غلط پالیسوں کا شکار ہیں ۔
      
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسلامی دنیا آج جہالت کے دباؤ کے نظام میں مبتلا ہے : آیۃ اللہ خامنہ ای Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top