• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 26, 2015

    بمباری کے خوف سے علی صالح اور حوثی لیڈر مسلسل روپوش

    بمباری کے خوف سے علی صالح اور حوثی لیڈر مسلسل روپوش

    یمن میں آئینی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے حوثی لیڈر عبدالملک الحوثی اور سابق منحرف صدر علی عبداللہ صالح سعودی عرب کی قیادت میں جاری فضائی آپریشن میں بمباری کے خوف سے کسی خفیہ مقام پر روپوش ہوچکے ہیں دوسری جانب باغیوں کو مزاحمتی کارروائیوں اور فضائی حملوں میں غیر معمولی جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہےتفصیلات کے مطابق حوثی لیڈر عبدالملک الحوثی کی جانب سے گاہے بہ گاہے اپنے وفاداروں کو ہدایت اور مخالفین کو دھمکیوں پر مبنی بیانات سامنے آتے رہتے ہیں مگر وہ خود منظرعام پر نہیں آرہے غالب امکان ہے کہ وہ کہیں سنگلاخ پہاڑوں میں روپوش ہیں۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بمباری کے خوف سے علی صالح اور حوثی لیڈر مسلسل روپوش Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top