• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 26, 2015

    یورپ دبائو نہ ڈالے، مذاکرات یہودی آباد کاری روکنے کی شرط قبول نہیں کریں گے:نیتن یاھو



    اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بارپھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ امن مذاکرات چاہتے ہیں مگر اس کے لیے فلسطینی اتھارٹی یا کسی دوسرے فریق کی جانب سے یہودی آباد کاری روکے جانے کی شرط قابل قبول نہیں ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یورپ دبائو نہ ڈالے، مذاکرات یہودی آباد کاری روکنے کی شرط قبول نہیں کریں گے:نیتن یاھو Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top