• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, May 27, 2015

    مصر:مرسی کا جاسوسی میں ملوث ہونے کا مقدمہ ملتوی


    مصر:مرسی کا جاسوسی میں ملوث ہونے کا مقدمہ ملتوی



    مصر میں فوجی انقلاب کے بعد معزول کیے جانے والے پہلے منتخب صدر محمد مرسی پر جاسوسی میں ملوث ہونے کےمقدمے کو سات جون تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔
    مرسی اور ان کے دس ساتھیوں پر قطر کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام لگایا گیا تھا ۔دعووں کیمطابق مرسی ا ور اخوان المسلمین کے دس اراکین پر فرائض کی آدائیگی کے دوران مصر کی سلامتی سے متعلقہ دستاویزات کو قطر کے حوالے کرنے کا الزام لگایا گیا تھا ۔ جاسوسی کا یہ مقدمہ ماہ ستمبر میں شروع ہو اتھا ۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر:مرسی کا جاسوسی میں ملوث ہونے کا مقدمہ ملتوی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top