• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 25, 2015

    قاہرہ عدلیہ نے اسرائیل کودہشت گرد قرار دینے کے مقدمے کو خارج کردیا

    قاہرہ عدلیہ نے اسرائیل کودہشت گرد قرار دینے کے مقدمے کو خارج کردیا



    مصر میں اسرائیل کو " دہشت گرد مملکت" قرار دینے سے متعلق دائر کیے جانے والے مقدمے کو خارج کردیا گیا ہے۔
    عدلیہ کے ذرائع کے مطابق اسرائیل کو " دہشت گرد مملکت" قرار دینے سے متعلق دائر کیے جانے والے مقدمے میں قاہرہ کی عدلیہ نے اس مقدمے کا خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
    قاہرے کی عدلیہ نے سولہ اپریل کو اسرائیل کے مصر میں تمام امور کی انجام دہی کو روکنے سے متعلق مقدمے کو بھی خارج کردیا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قاہرہ عدلیہ نے اسرائیل کودہشت گرد قرار دینے کے مقدمے کو خارج کردیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top