سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کو ایک امریکی سپانسر سے غیر قانونی طور پر پیسے قبول کرنے پر آٹھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس کی ضلعی عدالت کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے نتیجے میں اسرائیل کے سابق سربراہ اور فلسطینیوں کے ساتھ تاریخی امن معاہدے کے داعی شخص کا ڈرامائی زوال ہوگیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment