ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے سعودی عرب کے صوبہ قطیف کے شہر قدیح میں ( مسجد علی ) کے نمازیوں کے خلاف دہشگرد آپریشن کرنے پر مذمت کا اظہار کیا ہے
اور انہوں نے اس دہشگردانہ حملے کے واقع میں ملوث ہونے والے افراد کو سزا دہنے پر زور دیا ۔ اور اس دہشگرد حملے میں 20 سے زائد افراد شہید ہوے ہیں ۔
0 comments:
Post a Comment