رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی
جمہوریہ ایران کے دشمن اسلامی نظام کو ناکارہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے
ہیں۔
ایرانی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ رہبر
معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ کے مطابق حجۃ الاسلام و المسلمین محمد
محمدی گلپائگانی نے جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم اور مختلف شہروں کے علماء
کے نویں اجلاس میں جامعہ مدرسین حوزہ عملیہ قم کے اراکین کو رہبر انقلاب
اسلامی کا سلام پہنچاتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن اسلامی
نظام کو ناکارہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment