ترکی "نیو یارک ٹائمز" کی سیر و سیاحت کی نمائش میں شریک ہے
ترکی نے "نیویارک ٹائمز" کی سفر اور سیاحت کی نمائش میں حصہ لیا جو کہ کل شروع ہوئی ہے اور اتوار تک جاری رہے گی۔ جس میں مختلف لوگوں کی کثیر تعداد شامل ہے۔ اس میں ان کا نعرہ یہ ہے کہ "ترکی تمہارا گھر ہے۔
0 comments:
Post a Comment