سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر
نے مملکت کی جانب سے امریکا کو سرمایہ کاری نکالنے کی دھمکی دینے کی تردید کی ہے۔ انہوں
نے باور کرایا کہ البتہ سعودی عرب نے امریکا کو اس قانون کے بل کا خطرہ ضرور واضح کر
دیا ہے جس کی رُو سے 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے متاثرین مملکت کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ
کرسکیں گے۔
0 comments:
Post a Comment