یمن کے نائب وزیر اعظم
اور وزیر خارجہ عبدالملک المخلافی نے اس بات کی تاکید کی ہے کہ حوثی باغیوں کی تعز
میں بمباری اقوام متحدہ کی طرف سے دی جانے
والی تجاویز کے جواب میں ہے،جس میں حوثیوں کا ہتھیار ڈالنا اور یمن کے علاقوں سے
ان کا قبضہ چھڑانا بھی شامل ہے۔
0 comments:
Post a Comment