سعودی عرب
کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اپنے چھوٹے صاحبزادے شہزادہ راکان کی دارالحکومت
ریاض کے اسکینڈری اسکولوں میں شاندار کامیابی پر اپنی خوشی ضبط نہ کرسکے اور بھری محفل
میں بیٹے کی شاندار تعلیمی کارکردگی پر ان کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو جاری ہوگئے۔
0 comments:
Post a Comment